شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی ہدایت پر ’الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ‘ تحریک کا شیڈول جاری

لاہور(پی پی آ ئی)ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ’الیکشن کراؤ، ملک بچاؤ‘ تحریک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کا آغاز لاہور میں حماد اظہر کے حلقہ این اے 126 سے آغاز ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ اس تحریک میں ’11 روز میں ریلیوں کے ذریعے فوری الیکشن کا اعلان، معیشت دیوالیہ ہونے سے بچانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔‘19 یا 20 دسمبر کو لبرٹی چوک لاہور کی غیور عوام امپورٹڈ حکومت کے خلاف تاریخی ریلی کی صورت میں احتجاج کرے گی۔ ہم اس ملک دشمن ٹولے کو پاکستان کی بقا خطرے میں ڈالنے کی ہرگز نہیں دیں گے۔