سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس گوادرمیں شروع

کوئٹہ (پی پی آئی)سینیٹ کی مجلس قائمہ میری ٹائم افیئرز کااجلاس منگل6دسمبرکوگوادرمیں شروع ہوگاپی پی آئی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افئیرز کا اجلا س منگل6دسمبر کو گوادرمیں شروع ہوگیا جو بدھ 7دسمبر کو بھی جاری رہے گا۔

Next Post

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

Wed Dec 7 , 2022
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ تنویرالیاس کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے کی ضرورت ہے۔ راجہ فاروق […]