لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان اسمبلی کو اپنی جانب راغب کرنے کا کام سونپا تھا تاہم ان کی کوششیں تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئی ہیں،پی پی آئی کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز بھی پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کروانے میں تاحال کامیاب نہیں ہوسکے‘۔
Next Post
مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے مذاکرات پر تحفظات
Wed Dec 7 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کی جانب سے سیاسی تعطل کو توڑنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ’غیر مشروط مذاکرات‘ پر آمادگی ظاہر کرنے کے ایک دن بعد حکمران اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی سے […]
