شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دھابیجی اکنامک زون میں چینی تاجروں کا اظہار دلچسپی

دھابیجی(پی پی آئی)عوامی جمہوریہ چین کے کمرشل و اکنامک قونصلر یانگ گوانگ یوان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے برآمد کنندگان و درآمد کنندگان کے درمیان تاجر اتحاد کا انعقاد کرنے کے لیے کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ اس اتحاد کا مقصد دونوں دوست ممالک کے تاجروں کو سہولیات فراہم کرنا ہے کہ تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرسکیں۔پی پی آئی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ 20 سے زائد چینی تاجر اتحاد میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔کمرشل قونصلر نے کہا کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زونز یک پرکشش منصوبہ ہے، اس منصوبے کے حوالے سے ایک تھنک ٹینک اور چین کی مختلف کمپنیوں نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ چینی کمپنیاں دھابیجی اسپیشل اکنامک زونز میں کیسے اور کیا کام کرسکتی ہیں۔