سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ساتھ آنے والے بچوں کی عمر 5 سال متعین کردی

ریاض(پی پی آ ئی)سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیاب بھر کے عمرہ زائرین کے ساتھ آنے والے بچوں کی عمر کی حد 5 سال متعین کردی۔سعودی عرب کی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے ہمراہ آنے والوں بچوں کی عمر کی حد کا تعین کردیا ہے۔سعودی وزارت حج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 5 سال سیچھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں۔سعودی وزارت حج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔