سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم سے گورنر بلیغ الرحمٰن کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن وفاقی وزیر خزانہ سے بھی ملے، اسحاق ڈار نے کہا مسلم لیگ نون پہلے کی طرح اب بھی ملک کو مشکلات سے نکالے گی۔ پچھلی حکومت کی نا اہلی کے باعث معاشی صورتحال خراب ہوئی۔