کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارا مشن تعمیر وترقی ہے، یاسر سلطان

میرپور/آزاد کشمیر(پی پی آئی) آزاد کشمیر کے وزیر ہاؤسنگ و مواصلات یاسر سلطان چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، ہمارا مشن تعمیر وترقی ہے، گراس روٹ لیول پر اقتدار کی منتقلی صدر آزاد کشمیر اور وزیراعظم کا وژن ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یاسر سلطان چوہدری کا کہنا تھا کہمیر پور شہر کی تعمیر و ترقی کے زیر التوا کاموں کو مکمل کیا جائے گا۔ یاسر سلطان چوہدری کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں میرپور کے عوام نے مجھے شاندار فتح دلائی تھی میں تمام بنیادی مسائل سے آگاہ ہوں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بے روزگاری کا سامنا ھے اسے بھی حتی المقدور پورا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔