ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی سرکاری نرخ 170روپے سے بڑھا کر 180 روپے مقرر، 200روپے لٹر فروخت کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی)کمشنر کراچی نے دودھ فروشوں کے ساتھ اجلاس میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ پی پی آئی کے مطابق کمشنر کراچی نے ڈیری فارمرز کی بات ایک بار پھر مانتے ہوئے دودھ کے سرکاری نرخ 170روپے سے بڑھا کر 180 روپے کردیے ہیں حالانکہ شہر میں دودھ پہلے ہی180 روپے لٹر فروخت ہے،خدشہ ہے کہ اب دودھ فروش 200روپے لٹر فروخت کیا کریں گے۔