جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ اسمبلی سے منظور شدہ قراردادیں سندھ کے مفاد میں نہیں ہیں: ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد(پی پی آئی) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے منظور شدہ قراردادیں سندھ کے مفاد میں نہیں ہیں، انہیں فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی میں ایسی قراردادیں منظور کی ہیں جس سے سندھ کے اختیارات وفاق کے حوالے کیے جائیں گے اور یہ ملکی آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ملکی آئین کے آرٹیکل 143 اور 147 کے تحت پیش کی گئی قراردادوں میں سندھ حکومت کے صوبائی اختیارات وفاق کے حوالے کر دیے گئے ہیں اور اب وفاق صوبے کے اختیارات میں اپنی مرضی سے مداخلت کر سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے تمام اختیارات وفاق کو دے دیے ہیں۔ ایک طرف پیپلز پارٹی آٹھویں ترمیم کا گیت گاتی ہے کہ اس کے ذریعے اس نے صوبوں کو بڑے اختیارات دیے ہیں تو دوسری طرف اس قسم کی قراردادیں پاس کرکے وفاقی حکومت کو صوبائی اختیارات پر قابض کر رہی ہے۔ جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قدرت نے سندھ کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال کیا ہے۔اگر یہ وسائل سندھ پر خرچ کیے