ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں خسرے کی وبا کاوزیر اعلیٰعبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لے لیا

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں خسرے کی وبا کاوزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لیا ہے اور پی پی آئی کے مطابق ضلعی ہیلتھ آفیسر لسبیلہ کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں وبا کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات اور تمام ضروری طبی عملے کی متاثرہ علاقوں میں موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے