ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیاکے 50 بہترین ستاروں میں 8 پاکستانی بھی شامل

لاہور(پی پی آئی) برطانوی جریدے ایسٹرن آئیز نے 2022 کے 50 بہترین ایشیائی فنکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں 8 پاکستانی بھی شامل ہیں۔سال 2022 پاکستانی فنکاروں کے لیے ان کے کیرئیر کے لحاظ سے اچھا ثابت ہوا، بہت سے اداکاروں نے انٹرنیشل پراجیکٹس میں بھی کام کیا، اس حوالے سے ایسٹرن آئیز نے سال کے 50 بہترین فنکاروں کی فہرست جاری ہے اور اس میں 8 پاکستانی بھی اپنے فن کی بدولت شامل ہیں۔ان فنکاروں میں فواد خان،عاطف اسلم،سجل علی،عروج آفتاب، حدیقہ کیانی نے،ہمایوں سعید،
شے گل اور علی سیٹھی شامل ہیں۔