پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو 95 آسکرز کیلئے شارٹ لسٹ کر لیا گیا

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انٹرنیشل فیچر فلم کی کیٹگری کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ کانز فلم فیسٹول میں اسکرینگ اور جیوری ایوارڈ جیتنے کے بعد پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کی آسکر کمیٹی نے فلم کو پاکستان سے 95 آسکر ایوارڈز کے انٹرنیشنل فیچر فلم کی کییٹگری کے لیے نامزد کیا گیا۔ اب اس فلم کو دنیا بھر کے 92 ممالک سے نامزد کی گئی فلموں میں سے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ دنیا بھر سے شارٹ لسٹ کی گئی 15 فلموں میں جوائے لینڈ بھی شامل ہے۔95 آسکر ایوارڈز کے لیے بھارتی فلم آر آر آر کے گانے Naatu Naatu کو بھی اوریجنل میوزک کی کیٹگری کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔