آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معیشت اس وقت تباہی کے راستے پر ہے: حماد اظہر بروقت فیصلہ نہیں کیا گیا تو ملک میں توانائی کا بحران مزید سنگین ہو گا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معیشت اس وقت تباہی کے راستے پر ہے، اگر راستہ بدلہ نہ گیا تو مختلف اشیاکی قلت آنے والی ہے اور قیمتیں کئی گنا بڑھیں گی۔ اپنیٹو ئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ اس وقت معیشت کو اسحاق ڈار نہیں بلکہ سنجیدہ سوچ پر مبنی فیصلہ سازی چاہیے، بروقت فیصلہ نہیں کیا گیا تو ملک میں
توانائی کا بحران مزید سنگین ہو گا۔