ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کپواڑہ کی جیل میں نظربند 75سالہ محمد مقبول خان انتقال کرگئے

کپواڑہ /سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل کپواڑہ میں نظر بند75سالہ قیدی محمد مقبول خان کی ہلاکت کا پتہ چلا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زیر التوا مقدمے کا 75سالہ قیدی محمد مقبول خان رات گئے شدید بیمار ہو ا تو اسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس کی موت ہو گئی۔محمد مقبول اگست 2022 سے ڈسٹرکٹ جیل کپواڑہ میں نظر بند تھا جبکہ ان کے تین بیٹے بھی تھانے میں درج اسی کیس میں نظربند ہیں۔