پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فرح گوگی کی نیب نوٹسز کیخلاف متفرق درخواست پر فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد

لاہور(پی پی آئی)فرح گوگی کی نیب نوٹسز کیخلاف متفرق درخواست پر فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح خان کی نیب نوٹسز کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست گزارنے کہاکہ نیب بد نیتی کی بنیاد پر نوٹسز جاری کر رہا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نیب نوٹس پر عمل درآمد معطل کرے۔جسٹس شہرام سرور نے کہاکہ آپ کا نام ای سی ایل میں نہیں اور نہ آپ بلیک لسٹ ہوئے ہیں،عدالت نے نیب نوٹسز پر فوری حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔