پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ/مدینتۃ المنورہ /کراچی (پی پی آئی)پاکستانی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔شائستہ لودھی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنے روحانی سفر کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ بہت نفیس قسم کے عبایہ اور لباس میں انتہائی پر سکون اور مطمئن نظر اA رہی ہیں۔ انہوں نے مختلف تاریخی مقامات کا دورہ بھی کیا۔پی پی آئی کے مطابق اداکارہ نے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ” کبھی اللہ آپکو سفر پر لے جاتا ہے”۔سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔