شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیکری اور ناشتہ آئٹمز کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ڈبل روٹی،مکھن،دودھ،دہی‘پاپوں کی قیمت بھی بڑھ گئی 4افرادکے مختصرسے کنبہ کے ناشتہ اخراجات 500 روپے

کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں بیکری اور ناشتہ کے تمام آئٹمز کی قیمتوں میں اضافہ نے کم آمدنی والے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بیکریوں نے بسکٹ، پاپے، کیک رسک اور دیگر بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں 50 روپے کلو تک اضافہ کردیا ہے،۔پی پی آئی کے مطابقڈبل روٹی بریڈ، بن اور دیگر بیکری مصنوعات بنانے والی کمپنیوں نے بھی نئی پرائس لسٹ جاری کردی ہیں۔۔شہریوں کے مطابق ناشتے کی لاگت میں ایک سال کے دوران 100 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے، دو بڑے اور دو بچوں پر مشتمل ایک چھوٹے سے کنبہ کے لیے ناشہ کے اخراجات 500 روپے تک پہنچ چکے ہیں جن میں چار انڈے، ایک لیٹر دودھ، بریڈ، پاپے اور مکھن کی چھوٹی ٹکیہ شامل ہیں۔