خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی اور ق لیگ کی اتحادی مجلس وحدت المسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی زہرہ نقوی کا پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے پرویز الہیٰ کا ایک ووٹ کم ہو گیا۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کی اتحادی ایک ایم پی اے زہرہ نقوی نے پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کردیا۔مجلس وحدت المسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی زہرہ نقوی نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا بول دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایت کی روشنی میں کیا گیا۔ایم ڈبلیوایم کیترجمان نیکہا ہے کہ فیصلہ پارٹی اجلاس میں کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق زہرا نقوی پی ٹی آئی کے کوٹے میں خواتین کی مخصوص نشست پررکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں تھیں۔