جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو اربوں ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

جنیوا(پی پی آئی)اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے بھاری رقم دینے کااعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی ترقیاتی بین پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے چار سال میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جنیوا میں جاری کانفرنس میں فرانس کے صدر میکرون نے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا جبکہ کچھ دیر قبل جرمنی کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو 84 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان کر دیا گیاہے۔