سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریری جواب داخل کریں، کیوں نہ آپ کیخلاف مقدمہ درج ہو جائے، لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے پر برہم

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی مونس الٰہی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ آپ تحریری جواب داخل کریں، کیوں نہ آپ کیخلاف مقدمہ درج ہو پی پی آئی کے مطابقلاہور ہائیکورٹ میں مونس الٰہی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخوات پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے درخواست پر سماعت کی،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا جس کو اس عدالت نے خارج کردیا،ایف آئی اے نے کہاکہ درخواست گزار کے اکا?نٹ میں 27 ملین غیرقانونی طریقے سے آئے،عدالت نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ تحریری جواب داخل کریں، کیوں نہ آپ کیخلاف مقدمہ درج ہو جائے۔عدالت نے ایف آئی اے کو تحریری جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست پر سماعت 20 جنوری تک ملتوی کردی