کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ حکومت سے دادو میں پی ٹی آئی کی فتح ہضم نہیں ہو رہی:لیاقت جتوئی

کراچی (پی پی آئی)سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے میہڑ جیتنے والے کونسلر نیاز برڑو کی گرفتاری پر رد عمل میں کہا ہے کہ سندھ حکومت سے دادو میں پی ٹی آئی کی فتح ہضم نہیں ہو رہی، میہڑ میں جیتنے والے کونسلر کی سیاسی وفاداری تبدیل کرانے کی کوشش ہو رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق لیاقت جتوئی نے کہا سندھ حکومت جیتنے والے کونسلر کے خلاف انتقامی کارروائی بند کرے، گرفتار کونسلر کو رہا نہ کیا گیا تو پورے ضلع میں احتجاج کریں گے۔