کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا کیس، وکیل کی جلد فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد (پی پی آئی) چودھری شجاعت کو پاکستان مسلم لیگ (ق)کی صدارت سے ہٹانے کے کیس میں سینٹر کامل علی آغا کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق کامل علی آغا کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں پیش ہو کر کہا کہ پارٹی صدارت کیس کے فیصلے کیلئے آیا ہوں، جس پر الیکشن کمیشن افسران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج ہماری اس حوالے سے میٹنگ ہے، وکیل نے استدعا کی کہ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔