پاکستان امریکہ کو سیمنٹ برآمد کرنے والے25ممالک میں شامل

ٹیکساس/کراچی (پی پی آئی) پاکستان امریکہ کو سیمنٹ برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے ایک پاکستانی سیمنٹ کمپنی نے 6لاکھ ٹن سیمنٹ سالانہ امریکہ کوبرآمد کر نے کا کنٹریکٹ حاصل کیا ہے جس سے36کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق کنٹریکٹ کے تحت 37ہزار500ٹن کی دوسری کھیپ بحری جہاز کے ذریعے ٹیکساس روانہ کردی گئی ہے جس سے پاکستان امریکہ کو سیمنٹ برآمد کرنے والے 25ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔

Next Post

فاروق ستاربھائی یہ ضامن کون تھے؟:اسد عمر کا معصومانہ سوال

Thu Jan 19 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما اسد عمر نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار سے معصومانہ سوال پوچھ لیا۔پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے فاروق ستار سے پوچھا کہ فاروق بھائی […]