ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میاں محمد بخشؒ اور بابا ؒدمڑی سرکار نے دین اسلام

کے لئے بے شمار قربانیاں دیں:میاں عمر بخش
میرپور/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مرکزی دربار عالیہ کھڑی شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ میاں عمر بخش نے کہاہے کہ آزاد کشمیر اولیاء کرام کی دھرتی ہے یہاں بے شمار مزارات اور خانقاہیں ہیں جہاں عوام کو فیوض برکات ملتے ہیں ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہماری پیدائش اولیائے کرام کی دھرتی پر ہوئی۔حضرت میاں محمد بخشؒ اور بابا پیرا شاہ غازی ؒدمڑی والی سرکار نے دین اسلام کے لئے بے شمار قربانیاں دیں۔بے شمار تصانیف لکھیں اور کتب تحریر کیں جو کہ ہمارے لئے بہترین نمونہ ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔