عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ الیکشن میں دھاندلی، اپنا نگران وزیر اعظم لگانے کیلئے استعفے منظور کیے گئے:پی ٹی آئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں دھاندلی اور اپنا نگران وزیر اعظم لگانے کیلئے پی ٹی آئی کے استعفے منظور کیے گئے۔ تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سپیکر کی جانب سے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ کیسے آئندہ انتخابات میں دھاندلی کرنی ہے، یہ سب استعفے اسی لیے منظور کیے جا رہے ہیں! لوٹا راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کو بچا کر کیسے اپنا نگران وزیر اعظم لگانا ہے، اسی لیے استعفے منظور کیے۔