عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ابھی بھی ہمارے نمبر اتنے ہیں کہ لیڈر آف دی اپوزیشن ہمارا ہی ہو گا:حسان خاور

لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کی دہشت سے 35 استعفے مزید منظور ہو گئے ہیں۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں حسان خاور نے کہا ہے کہ ابھی بھی ہمارے نمبر اتنے ہیں کہ لیڈر آف دی اپوزیشن ہمارا ہی ہو گا۔ اگر راجا ریاض کو بچانا ہے تو 16 استعفے اور منظور کریں،قوم کو مبارک ہو، اسطرح کے ہر قدم سے یہ ملک جنرل الیکشن کی جانب بڑھ رہا ہے۔