پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ بار اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا فواد چوہدری کی فوری رہائی کا مطالبہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے ممبران نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔بار کونسل ممبران کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ’اظہاررائے کی آزادی ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور ہم اس پر یقین رکھتے ہیں۔‘بارکونسل ممبران نے فواد چوہدری کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔