عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی پلان نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے تھے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ عمران خان کی آواز سے خوف ظاہر ہورہا تھا، جنہوں نے یہ تراشا تھا وہ کہاں ہیں قوم کو آکر بتائیں کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔

Next Post

کسی کا باپ بھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتا:اعظم سواتی کا خواجہ آصف کو چیلنج

Thu Jan 26 , 2023
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کسی کا باپ بھی عمران خان کو گرفتار نہیں کرسکتا۔پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے لاہور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں […]