خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چودھری شجاعت قانونی او ر آئینی طور پر صدر،جعلی اجلاس حقیقت کو تبدیل نہیں کر سکتا:چودھری سالک

عمران نے پرویز کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے پارٹی سنبھال لیں، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں: دلچسپ تبصرہ
لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چودھری سالک کی جانب سے چودھری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے پر پرویز الٰہی اور کامل علی آغاپر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چودھری سالک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پرویز الٰہی کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں، پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں، ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت قانونی او ر آئینی طور پر پارٹی کے صدر ہیں، جنرل کونسل کا جعلی اجلاس بلا کر حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔