مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اولڈ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج آف

کامرس اینڈ اکنامکس کاسالانہ اجلاس آئندہ ماہ منعقد ہوگا
کراچی (پی پی آئی)اولڈ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس، کراچی کے 48ویں سالانہ انتخابات برائے 2023ء کے سلسلہ میں کامکس اولڈ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس، کراچی کی سالانہ جنرل میٹنگ اتوار 19 فروری 2023 کو صبح ساڑھے گیارہ بجے کامکس کالج، جوہر کیمپس، ST-9، بلاک-13، گلستان جوہر، کراچی میں منعقد ہوگی۔ایجنڈہ میں اتوار30 جنوری 2022 کو منعقدہ آخری سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے منٹس کی تصدیق، 30 جون، 2022 کو ختم ہونے والے سال کے لیے ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی اور اکاؤنٹس کی رپورٹ اور اس پر آڈیٹر کی رپورٹ پر غور، 2022-23 کے لیے آڈیٹرز کاتقرر، ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں کا جائزہ لیں دیگر امور نیزآئندہ مدت 2023 کے لیے عہدیداروں اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کا سالانہ انتخاب شامل ہے