سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اس وقت ملک میں ائن خطرے میں ہے: اسد عمر

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ائن خطرے میں ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ”اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے کے اس وقت ائن خطرے میں ہے، اس کا فوری امتحان لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیر کو آنے والا ہے جس کیس میں صوبائی الیکشن کی تاریخ نا دینے کے گورنر پنجاب کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سماعت ہے“۔