افغانستان سے بھی تجارتی حجم میں اضافہ، درآمدات میں کمی
کراچی (پی پی آئی)پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 20.08 فیصداضافہ ہواہے۔پی پی آئی کے مطابق افغانستان کو بھی رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستانی اشیاء و خدمات کی فاضل تجارت کے حجم میں 4.60 فیصداضافہ ہوا۔برآمدات میں اضافہ جبکہ درآمدات میں 85فیصدکمی ہوئی۔
