شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارا مقصد پاکستانی لڑکیوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے:سعدیہ حسین

پاکستانی خواتین کی بہبود کیلئے بر طانیہ پرعزم ہے: کم بریڈ فورڈ اسمتھ
کراچی(پی پی آئی)ایکٹڈپاکستان نے گرلز ایجوکیشن پروجیکٹ کی کامیابی کا جشن منانے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں چار سالہ طویل منصوبے کے چیلنجز کی کامیابیوں اور حاصل شدہ اہداف پر روشنی ڈالی اور سندھ کے پسماندہ علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے سندھ ایجوکیشن فاونڈیشن کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابقپروجیکٹ کے تحت 39سیکھنے کے مراکز اور بنیادی خواندگی اور اعداد و شمار کے لئے 173مراکز قائم اور 153لڑکیوں کو پیشہ ورانہ مہارتوں میں تربیت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی روٹی روزی کما سکیں۔ بڑٹش ہائی کمیشن اسلام آباد میں ایجوکیشن ٹیم کی سربراہ کم بریڈ فورڈ اسمتھ نے پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے حصول کے مقصد میں مدد کے لئے حکومت برطانیہ کی ترجیحات کو اجاگر کیا سعدیہ حسین نے پروجیکٹ کا تعارف پیش کیا اور سندھ میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضروریات اور پائداری پہ ر وشنی ڈالی