میلبورن: آل راﺅنڈر کرس ووکس کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20سیریز کے لئے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔24سالہ ووکس انگلینڈ کی جانب سے اب تک 13ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں ۔ ووکس کو گزشتہ سال جون میں نیوزی لینڈ کے خلاف ناقص کارکردگی پر ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تھا ۔ انگلینڈ کی ٹیم انتظامیہ نے آل راﺅنڈ ر کو آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز میں ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12جنوری کو میلبورن میں ہوگا۔
Latest from Blog
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین؎ کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی مراعات
کراچی(پی پی آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھکابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے
خضدار(پی پی آئی) کمشنر قلات ڈویڑن علی اکبر بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں خضدار کرکٹ
دبئی/کراچی(پی پی آئی)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔ تفصیلات
اسلام آباد(پی پی آئی)گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس
دکی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکوں میں ایک شخص جاں
دبئی/کراچی(پی پی آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام فارمیٹس کے بیٹر اور باؤلرز
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل رواں ماہ
لاہور(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد پولیس افسران میں