ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 40 ویں سالانہ عرس شریف کی تیاریاں جاری

کراچی (پی پی آئی)بانیِ جماعت ِ اہلِ سنّت مولانا محمد شفیع اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے 40 ویں سالانہ عرس شریف کی تیاریاں جاری ہیں۔ مولانا اوکاڑوی اکادمی (العالمی) کی طرف سے یادگاری مجلے کی اشاعت اور اس کی ترسیل اور علما و مشائخ، سنّی تنظیموں اور اداروں سے رابطے کا کام مکمل ہے۔پی پی آئی کے مطابق دو روزہ سالانہ عرس کی تقریبات جمعرات، جمعہ 10-09 فروری 2023کو جامع مسجد گْل زارِ حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) کراچی میں منعقد ہوں گی۔