عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کے تمام84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوزکی تبدیلی کے لیے لسٹیں تیار کرلی گئی ہیں۔نگران حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور کے تمام ایس ایچ اوز تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے ایس ایچ اوز کی تعیناتیوں تبدیلیوں پر ورکنگ مکمل کر لی ہے اور شہر کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوزکی تبدیلی کے لیے لسٹیں تیار ہوچکی ہیں۔تعیناتی کی لسٹوں کو الیکشن کمیشن کی منظوری کیلئے بھجوا دیا گیا ہے، اور الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد تمام تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی ا?ئی کے دور حکومت میں 25 مئی کے واقعہ کو بنیاد بنا کر کئی ایس ایچ اوز کو ہٹایا گیا تھا، اب سابق دور حکومت میں ہٹائے گئے ایس ایچ اوز کو بھی تعینات کیا جائے گا۔