شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کا امیدوار کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع

کراچی(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کیلئے اپنے امیدوار کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ پی پی ذرا ئع کے مطابق میئر کراچی کے نام کیلئے پیپلز پارٹی کی قیادت نے منتخب نمائندوں سے مشاورت شروع کر دی ہے، میئر کراچی، حیدرآباد کیلئے تجاویز زیر غور ہیں۔فریال تالپور کی زیر صدارت ہر ضلع کی الگ الگ میٹنگز کا سلسلہ شروع کیا گیا، بلدیاتی کونسلز میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمینز اور ضلع میں چیئرمین ڈسڑکٹ کونسل کا انتخاب ہونا ہے۔