خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں گرمی کی شدت میں اضاف ہو گیا محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم مرطوب رہے گا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے، کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئیندہ روز میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی سمت سے ہوا کی رفتار 7 ناٹیکل مائل ہے۔