شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل کا مصنوعی بحران،اوگرا کا چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ

اسلام آباد/لاہور(پی پی آ ئی)ملک کے کئی علاقوں میں پیٹرول اور ڈیزل کے مصنوعی بحران پراوگرا نے چیف سیکرٹری پنجاب کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق اوگرا نے کہاہے کہ مارکیٹ میں مصنوعی بحران پیدا کرنیوالوں کی فہرست فراہم کردی،مصنوعی بحران میں مارکیٹ انٹیلی جنس کے ذریعے فہرستیں مرتب کی گئیں،پنجاب میں واقع غیرقانونی سٹوریج اور گوداموں پر چھاپوں کی ہدایت کردی۔اوگرا کاکہناہے کہ صوبے میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی،اوگرا نے سٹوریجز کو چیک کرنے کیلئے انفورسمنٹ ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔