خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت سے معاشی اور اقتصادی استحکام ملے گا: سفیرجمہوریہ آذربائیجان

کراچی(پی پی آئی)جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خازارفرہا دوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت سے علاقہ میں معاشی اور اقتصادی استحکام ملے گا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین تجارتی حجم میں اضافہ وقت کی ضرورت ہے۔پی پی آئی کے مطابق آذربائیجان پاکستانی چاول، مارشل آرٹس،فٹبال،سرجیکل،بیوٹی کیئر آلات کیلئے ایک بہترین مارکیٹ ہے،تجارتی وفود کے تبادلہ سے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کو فائدہ ہوگا۔