شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر میں آباد کشمیریوں نے افضل گورو کی برسی منائی

تحریک آزادی کی پاداش میں افضل گورو کو پھانسی دی گئی تھی
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی برسی 9 فروری کو منائی گئی اس موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس اورجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کیا،بھارت نے تحریک آزادی میں نمایاں کردار کی پاداش میں محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013 کونئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں تختہ دار پر لٹکایا تھا۔ ان کی لاش جیل کے احاطے میں ہی دفن کی گئی تھیں۔