شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کیلئے بہت بڑا اقدام ہے: اسد قیصر

اسلام آ باد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کیلئے بہت بڑا اقدام ہے، لاہور ہائی کورٹ کے جج کو تاریخی فیصلے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔لاہور ہائی کورٹ فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ملکی تاریخ کا اہم فیصلہ ہے، ہم نے پشاور ہائی کورٹ میں بھی کیس کیا ہے کہ 90 دن میں الیکشن ہونے چاہیے، 90 دن میں الیکشن کروانا آئین میں ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے، پی ڈی ایم حکومت نے 8 مہینے میں ملکی معیشت تباہ کر دی، ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور بد امنی اپنے عروج پر ہے۔