سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں 2 اور کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرینگر میں 2اوربے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت زبیر گل اور محمد حمزہ ولی کے طورپر ہوئی ہے۔پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں مجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیدیا ہے۔