خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کا سمندر میں آپریشن، 3 ارب روپے کی منشیات برآمد

کراچی(پی پی آئی) سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی سمندری حدود میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے 3 ارب روپے کی منشیات برآمد کر لیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن میں پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے حصہ لیا، آپریشن انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتار سمگلرز اور ضبط شدہ منشیات کا سامان قانونی کارروائی کیلئے اے این ایف حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے، پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر غیر قانونی سرگرمیاں روکنے کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔