شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ

کراچی(پی پی آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ ہو اہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 12 پیسے اضافے کے ساتھ 263 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔پیر کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 94 پیسے سستا ہو کر 261 روپے 88 پیسے پر ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 262 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔