مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید 2 غیر ملکی کرکٹرز نے سکواڈ کو جوائن کر لیا

کراچی(پی پی آئی) اسلام آباد یونائٹیڈ کے مزید 2 غیر ملکی کھلاڑیوں نے سکواڈ کو جوائن کر لیا۔اسلام آباد یونائٹیڈ کو جوائن کرنے کے لیے افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئے ہیں اور دونوں اگلے میچ میں سلیکشن کیلیے دستیاب ہوں گے۔افغانستان کے دونوں کرکٹرز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کیساتھ ہونے والی سیریز ختم ہونے کے بعد پی ایس ایل 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کیا ہے۔اس کے علاوہ انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز 26 فروری کو اسلام آباد یونائٹیڈ کے سکواڈ کو جوائن کریں گے۔