شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اگلے 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہیں:شیخ رشید

قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہے، باقی سب سے مایوسی ہے،
عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہے، باقی سب سے مایوسی ہے، عدلیہ ہی اس ملک کو بحران سے نکالے گی اور چوروں کو آئین کے شکنجے میں لائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کی پریس کانفرنس قوم سے مذاق تھی غریب قحط سے مر گیا ہے مہنگائی کا جن حکومت کو کھا جائے گا۔ 13 پارٹیاں کسی صورت الیکشن نہیں چاہتیں، صرف عمران خان الیکشن چاہتا ہے، آئی ایم ایف کی صدر بھی کہتی ہے امیروں کو سبسڈی دی ہے لاہور نے جیل بھرو تحریک کا حق ادا کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ آل شریف زرداری فضل الرحمان کے علاوہ سب پاکستان کے لئے پریشان ہیں، اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہے،۔