عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے200 سے زیادہ سیاسی کارکنان

مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں: فواد چوہدری
لاہور(پی پی آ ئی)تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے 200 سے زیادہ سیاسی کارکنان مختلف جیلوں میں قید و بند کی صعوبت میں ہیں،ان میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور صف اول کی دیگر قیادت شامل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ جیل بھروزندان بھرو تحریک کا مقصد عوام کے سیاسی اورمعاشی حقوق کیلئے جدوجہد کا شعور ہے،فسطائی حکمرانوں سے آزادی ہماری منزل ہے۔ایک اور ٹو یٹ میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ز لفی بخاری، صداقت عباسی، فیاض الحسن چوہان اور باقی 4 ایم پی اے کو را ت گئے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔