خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف،آ صف زرداری کی رکھنی دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے رکھنی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد سزا سے بچ نہیں سکیں گے،ناحق خون بہانے والوں کو عبرت کی مثال بنائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کااظہار اور اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہا کرتے ہو ئے وزیراعلیٰ اور آئی جی بلوچستان سے دھماکے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری اج نب سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی بارکھان میں دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہو ئے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر ناقابل معافی ہیں۔