شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں آم کی فی ہیکٹرپیداوار عالمی اوسط سے زیادہ

پیداوار کے لحاظ سے پنجاب پہلے اور سندھ دوسرے نمبر پر
کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں آم کی فی ہیکٹراوسط پیداوار عالمی اوسط سے زیادہ ہے، پاکستان میں آم کا کل رقبہ تقریبا 169ہزار ہیکٹر ہے جس کی پیداوار 1.7 ملین ٹن ہے جبکہ عالمی پیداوار5.7 ملین ہیکٹرسے 48ملین ٹن ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ رقبہ پنجاب میں (77فیصد) اور سندھ میں (23فیصد)میں ہے۔